جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیرصدارت محکمہ جات کی کار کردگی کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیرصدارت محکمہ جات کی کار کردگی کے حوالے سے اجلاس
محسن منگل , 14 فروری 2023ء (788) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمدارشد بھٹی کے زیر صدارت تمام محکمہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیدہ تہنیت بخاری، اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سعد بن شبیر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سیف اللہ وڑائچ ، سی ای او ایجو کیشن اتھارٹی جاوید اقبال ، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے حافظ عثمان احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اکرم ، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری اسرار انجم ، ڈی او انڈسٹریز محمد شفیق ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمد حمزہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ، ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ، انچارج چائلڈ پروٹیکشن بیورو ،ڈی او سپورٹس سمیت تمام ضلعی محکموں کے سربراہان نے شرکت کی
  • موسم
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now