جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور پولیس نے کوٹ رادھاکشین میں 8 سالہ بچے کے اغواء او ر قتل میں ملوث ملزم کو گرقتار کر لیا

قصور پولیس نے کوٹ رادھاکشین میں 8 سالہ بچے کے اغواء او ر قتل میں ملوث ملزم کو   گرقتار کر لیا
منگل , 14 فروری 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
قصورپولیس نے کوٹ رادھاکشن میں 8سالہ بچے کے اغواء اور قتل میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا ہے - ڈی پی اوقصور طارق عزیز نے صحافیو ں کو بتایا کہ تین روز قبل کوٹ رادھاکشن کے رہائشی جاویدکا 8سالہ بیٹا وقار گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا،قصور پولیس نے والد کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کیا ، نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی اور بچے کی بازیابی کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ قصور پولیس نے تین روز کی شب و روز محنت کے بعد ملزم 28سالہ اللہ دتہ عرف ببلو کو گرفتار کرلیا،قصور پولیس نے ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج اور موٹرسائیکل سے ٹریس کیا-
  • قتل
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now