جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکوؤں سے مزاحمت کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ڈاکوؤں سے مزاحمت کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
اتوار , 07 مارچ 2021ء (296) لوگوں نے پڑھا
چونیاں میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان پاکستان اتحاد قصور کا کارکن تھا محمد جاوید ولد حاکم علی نامی نوجوان شام 7 بجے کے قریب اپنے باقی ساتھیوں کے ساتھ گھر بہاری جارہا تھا کہ چند مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے ان پر حملہ کردیا گیا حملے کے نتیجے میں کسان اتحاد قصور کے کارکن محمد جاوید جاں بحق جبکہ باقی ساتھی زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد جاں بحق ہونے والے کارکن کے ورثاء نے شدید احتجاج کیا اور ملزمان کی جلد سے جلد گرفتاری کا مطالبہ کرڈالا سماجی و سیاسی شخصیات کی بھی جانب سے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور فی الفور ملوث ملزمان کو گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا انہوں نے جرائم کی شرح میں اضافہ کو سنگین قرار دے دیا۔    
  • قتل
  • پولیس
  • ڈکیتی
  • اسٹریٹ کرائم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now