جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کشمنر کی ہدایت پر ضلح بھر میں صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری

ڈپٹی کشمنر کی ہدایت پر ضلح بھر میں صفائی ستھرائی  کا کام تیزی سے جاری
محسن منگل , 14 فروری 2023ء (63) لوگوں نے پڑھا
قصور ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ‘اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر نگرانی میونسپل کارپوریشن کا عملہ فیلڈ میں متحرک ۔ تحصیل قصور میں غفار چوک ، شفیع والا چوک ، بھٹہ گوریانوالا چوک سمیت تمام مین چوکوں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے اور گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے صبح وسویرے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے صفائی ستھرائی کے عمل کو چیک کیا ۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر چونیاں ، پتوکی اور کو ٹ رادھاکشن کی زیر نگرانی بلدیہ کا عمل صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کرنے کیلئے متحرک ہے-

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now