ڈپٹی کمشنر قصور نے نجی کالج میں سپورٹس گالا کا افتتاح کیا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے پنجاب کالج میں سپورٹس گالا 2023کی
رنگا رنگ تقریب کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر پرنسپل کالج ہذا ،اساتذہ اکرام ، طلباء و
طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ سپورٹس گالا کا آغا ... مزید پڑھیں
