چھانگا مانگا جنگل میں ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا ریکارڈ قائم
چھانگا مانگا جنگل میں ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا ریکارڈ قائم
محسن
بدھ , 08 مارچ 2023ء
(120) لوگوں نے پڑھا
قصور: شجرکاری مہم 2023 کے تحت ضلعی انتظامیہ کے ذیر
اہتمام چھانگا مانگا جنگل میں بھرپور طریقے سے
شجرکاری کی گئی۔ شجرکاری مہم کے تحت 140 ایکڑ پر ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے
لگائے گئے -