بدھ , 25 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

اسسٹنٹ کمشنر قصور کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر قصور کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کا سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ - پھل و سبزیوں کی قیمتوں، معیار اور بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سبزی و پھ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے پرانی منڈی چونیاں کا دورہ  کیا

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے پرانی منڈی چونیاں کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے پرانی منڈی چونیاں کا دورہ کیا۔ صفائی کا کام چیک کیا - پہلی ترجیح سیوریج سسٹم کو صاف کرنا ہے تاکہ صفائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا کہنا ... مزید پڑھیں
چونیاں پولیس کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاؤن

چونیاں پولیس کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او محمد اسلم بھٹی کی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلوگرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا ، مزید تفتیش جاری  ... مزید پڑھیں
ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایات پر کھلی کچھری کا انقعاد

ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایات پر کھلی کچھری کا انقعاد

انسپکٹر جنرل آف پولیس کی خصوصی ہدایات پر پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے ، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کی پالیسی کو مد نظررکھتے ہوئے ڈی پی او قص ... مزید پڑھیں
ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایات پر تھانہ منڈی عثمانوالا نے کاروا‏ئی کرتے ہو‏ئے ڈکیتی کی درجن وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینک کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے پاس سے  لوٹی ہوئی نقدی رقم ، م ... مزید پڑھیں
ڈی ایس پی سٹی اور آفس سپرنٹینڈنٹ کی  ضلع قصور سے ٹرانسفر کے موقع  پرالوداعی تقریب کا انعقاد

ڈی ایس پی سٹی اور آفس سپرنٹینڈنٹ کی ضلع قصور سے ٹرانسفر کے موقع پرالوداعی تقریب کا انعقاد

ڈی ایس پی سٹی یعقوب اعوان اور آفس سپرنٹینڈنٹ جاجی اسلم کی ضلع قصور سے ٹرانسفر کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ڈی پی او قصور ، ریٹائرڈ ایس پی اویس ملک سمیت دیگر افسران نے شرکت کی ، ڈ ... مزید پڑھیں
قصور پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا

قصور پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا

قصور پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا - ترجمان پولیس نے بتایاکہ گزشتہ رات شب برات کے موقع پر تھانہ صدر نےآتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہو ... مزید پڑھیں
قصور میں ڈکیت گینک کا سربراہ زخمی حالت میں گرفتار

قصور میں ڈکیت گینک کا سربراہ زخمی حالت میں گرفتار

قصور میں ڈکیت گینک کا سربراہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا - پولیس ترجمان قصور نے بتایا کہ گزشتہ رات گشت پر مامور تھانہ سٹی پتوکی کی وین نے نزد ایدھی سنٹر نامعلوم ملزمان ... مزید پڑھیں
قصور میں 15 روز کے لیے صفائی مہم نصف ایمان کا آغاز

قصور میں 15 روز کے لیے صفائی مہم نصف ایمان کا آغاز

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع میں 15روزہ خصوصی صفائی مہم ، صفائی نصف ایمان ہے  کا آغاز کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ... مزید پڑھیں
محکمہ پاپولیشن ویلفیئر نے خواتین کے عالمی دن پر آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا

محکمہ پاپولیشن ویلفیئر نے خواتین کے عالمی دن پر آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا

محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری اسراراحمد انجم ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیش ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now