بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نگران وزیراعلی کی ہدایات پر شجر کاری مہم زورو شور سے جاری

نگران وزیراعلی کی ہدایات پر شجر کاری مہم زورو شور سے جاری
محسن بدھ , 08 مارچ 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
نگران وزیراعلی محسن نقوی کی خصوصی ہدایات پر شجر کاری مہم زورو شور سے جاری - نگران وزیراعلی کا کہنا ہے کہ موسمیاتی چیلنجزسے نمٹنے کے لیے درختوں سے محبت کریں اور ان کی حفاظت کریں -  نگران وزیراعلی کا کہنا تھا کہ درخت ماحول کو درست رکھنے اور خوب صورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں - درخت ہمیں صاف ہوا فراہم کرتے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now