بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شب برات کے موقع پر پولیس کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

شب برات کے موقع پر پولیس کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن
محسن بدھ , 08 مارچ 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
قصور:  شب برات کے موقع پر پولیس کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ تھانہ صدر قصور، سٹی پتوکی اور سٹی پھولنگر کے علاقوں سے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا - ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد - پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی -  
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now