محسن
بدھ , 08 مارچ 2023ء
(69) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی
دوہرے قتل اور ڈکیتی معہ قتل کے لواحقین سے ملاقات اور جائے وقوعہ جات کا وزٹ کیا اندوہناک
وارداتوں میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،
جب تک ملزمان گرفتار نہیں ہو جاتے چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ ڈی پی او قصور کی لواحقین
کو یقین دہانی -