محسن
بدھ , 08 مارچ 2023ء
(65) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا- ملبہ گندگی اور ملبہ
صفائی کے لیے عملہ میونسپل کمیٹی کو آگاہ
کیا۔ سلاٹر ہاؤس کو دھویا اور صاف کیا - اسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی شہریوں کو
صحت مند گوشت کی فراہمی کے لیے متحرک - اسٹنٹ کمشنر پتوکی نے سلاٹر ہاؤس میں
سلاٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا سلاٹر ہاؤس میں میونسپل کمیٹی پتوکی کی جانب سے دی گئی سروس کو چیک کیا شہریوں کو
صاف ستھرے اور صحت مند گوشت کی فراہمی حکومتی نرخوں پر ممکن بنائیں گے، اے سی پتوکی