محسن
بدھ , 08 مارچ 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
چونیاں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا
دی- دیسی چکی آٹا مالکان نے فی من آٹا 4
ہزار روپے فی کلو 160 روپے تک کر دیا ہے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے شہریوں
کے لیے آٹا خریدنا بھی مشکل ہو چکا ہے -