بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نگران وزیراعلی نے ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگانے پر شجرکاری مہم میں حصے لینے والوں کو شاباش دی

نگران وزیراعلی نے ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگانے پر شجرکاری مہم میں حصے لینے والوں کو شاباش دی
محسن بدھ , 08 مارچ 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
شجرکاری مہم 2023 کے تحت ضلعی انتظامیہ کے ذیر اہتمام چھانگا مانگا جنگل میں بھرپور طریقے سے  شجرکاری کی گئی۔ شجرکاری مہم کے تحت 140 ایکڑ پر ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگائے گئے  جس پر نگران وزیراعلی نے شجرکاری مہم کے تحت 140 ایکڑ پر ایک منٹ میں ایک لاکھ  پودے لگانے پرضلعی انتظامہ کو شاباش دی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now