محسن
بدھ , 08 مارچ 2023ء
(59) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے کھڈیاں
کے انجمن تاجران کے وفد سے اپنے آفس میں ملاقات کی، وفد نے جرائم کے خاتمہ کیلئے
ضلعی پولیس کی حکمت عملی کو سراہا اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے
پولیس کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی -