جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق عہدے کا چارج سنبھال لیا

(9 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نئے تعنیات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بہار حسین بھٹی نے نئے آنے والے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پ ... مزید پڑھیں
کار اور مزدا کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

کار اور مزدا کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

(9 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آج صبح ایک کار اور مزدا ٹرک کے درمیان ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ پر پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں ... مزید پڑھیں
چرم قربانی جمع کرنے کے لئے لائسنس جاری ہوگا

چرم قربانی جمع کرنے کے لئے لائسنس جاری ہوگا

(11 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رواں سال چرم قربانی جمع کرنے کے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے لائسنس جاری کیا جائے گا جس کے بعد ہی کوئی کھال جمع کرسکے گا۔ اس حوالے سے متعلقہ انتظامیہ کی جانب س ... مزید پڑھیں
ڈی پی او کی حاضر سروس اور شہدا کے لواحقین میں چیکس کی تقسیم

ڈی پی او کی حاضر سروس اور شہدا کے لواحقین میں چیکس کی تقسیم

(12 جولائی 2020)محکمہ پولیس ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق نے ریٹائرڈ و حاضر سروس پولیس ملازمین اور بیواوٗں میں جہیز فنڈ کے چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس ملازمین کو شاندار ... مزید پڑھیں
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مویشی منڈیاں فعال

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مویشی منڈیاں فعال

(17 جولائی 2020)عید الاضحی کے پیشِ نظر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مویشی منڈیاں آج سے فعال کر دی گئی ہیں۔ عوام کے لیے خرید وفروخت کیلئے کھول دی گئی ہیں۔ جبکہ اس حوالے سے عوام کو کرونا وائرس اور کانگو وائرس ... مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن نے چک نمبر 239 ج ب دوکان اور پلاٹ ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

اینٹی کرپشن نے چک نمبر 239 ج ب دوکان اور پلاٹ ناجائز قابضین سے واگزار کرالی

(19 جولائی 2020)اینٹی کرپشن فیصل آباد نے دربار حضرت حیدر شاہ ٹلانوالہ چک نمبر 239 ج ب تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں ایک دوکان اور پلاٹ قابضین سے واگزار کروا کر متعلقہ محکمہ اوقاف ... مزید پڑھیں
سیاسی جماعت کا ضلعی انفارمیشن سیکرٹری دو دن سے لاپتہ

سیاسی جماعت کا ضلعی انفارمیشن سیکرٹری دو دن سے لاپتہ

(18 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری  عاطف مرزا گزشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں کہا جارہا ہے کہ وہ لاھور گئے تھے جس کے بعد سے ان کا پتا نہیں چل سکا ہے اس بات کو ... مزید پڑھیں
ڈی پی او کا ٹوبہ چرچ و مسیحی عبادت گاہوں کا دورہ

ڈی پی او کا ٹوبہ چرچ و مسیحی عبادت گاہوں کا دورہ

(21 جولائی 2020)ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کی جانب سے چرچ و مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی  ڈیوٹی کو چیک کرنے کے لئے ہنگامی دورہ کیا ۔  ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او رانا عمر فاروق نے چرچ مشن سوسائٹی(CMS) ... مزید پڑھیں
چک نمبر 520 گ ب  نہر میں نہاتے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق

چک نمبر 520 گ ب نہر میں نہاتے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق

(21 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ: چک نمبر 520 گ ب نہر میں نہاتے ایک شخص ڈوب کر ہلاک ہوگیا مذکورہ شخص گرمی کی شدت کو کم کرنے لیے نہر میں نہانے گیا اور ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ ک ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار

تھانہ سٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار

(21 جولائی 2020)تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پولیس نے چھینی ہوئی موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی بر ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now