جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(200) لوگوں نے پڑھا
(11 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رواں سال چرم قربانی جمع کرنے کے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے لائسنس جاری کیا جائے گا جس کے بعد ہی کوئی کھال جمع کرسکے گا۔ اس حوالے سے متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے کھالیں جمع کرنے کے لائسینس کے حصول کی آخری تاریخ 15 جولائی ہے لہزاٰ ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی درخواستیں 15 جولائی تک ڈپٹی کمشنر اُفس میں جمع کروائیں۔