جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(120) لوگوں نے پڑھا
(9 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نئے تعنیات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بہار حسین بھٹی نے نئے آنے والے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پولیس لائن میں استقبال کیا اس موقع پر پولیس جوانوں کی طرف سے ان کو سلامی دی گئی۔ رانا عمر فاروق صاحب کا شمار اانتہائی فرض شناس اور ایماندار اُفیسر کے طور پر ہوتا ہے۔