جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(416) لوگوں نے پڑھا
(17 جولائی 2020)عید الاضحی کے پیشِ نظر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مویشی منڈیاں آج سے فعال کر دی گئی ہیں۔ عوام کے لیے خرید وفروخت کیلئے کھول دی گئی ہیں۔ جبکہ اس حوالے سے عوام کو کرونا وائرس اور کانگو وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنانے کو کہا گیا ہے۔