جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(393) لوگوں نے پڑھا
(19 جولائی 2020)اینٹی کرپشن فیصل آباد نے دربار حضرت حیدر شاہ ٹلانوالہ چک نمبر 239 ج ب تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں ایک دوکان اور پلاٹ قابضین سے واگزار کروا کر متعلقہ محکمہ اوقاف کے سپرد کر دیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا کا خاتمہ کیا جائے گا۔