جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 520 گ ب نہر میں نہاتے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق

چک نمبر 520 گ ب  نہر میں نہاتے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (114) لوگوں نے پڑھا
(21 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ: چک نمبر 520 گ ب نہر میں نہاتے ایک شخص ڈوب کر ہلاک ہوگیا مذکورہ شخص گرمی کی شدت کو کم کرنے لیے نہر میں نہانے گیا اور ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے نعش کو نہر سے نکالا۔ شخص کی شناخت کے حوالے سے پتا نہیں چل سکا۔ 
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now