جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او کا ٹوبہ چرچ و مسیحی عبادت گاہوں کا دورہ

ڈی پی او کا ٹوبہ چرچ و مسیحی عبادت گاہوں کا دورہ
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (179) لوگوں نے پڑھا
(21 جولائی 2020)ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کی جانب سے چرچ و مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی  ڈیوٹی کو چیک کرنے کے لئے ہنگامی دورہ کیا ۔  ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او رانا عمر فاروق نے چرچ مشن سوسائٹی(CMS) نزد کمیٹی باغ، چرچ آف پاکستان بورڈنگ روڈ اور کیتھولک چرچ وریام روڈ کا دورہ کیا اور وہاں سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامیہ سے دریافت کیا اور سیکیورٹی میں مزید بہتری کی ہدایات دیں۔     
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now