بدھ , 18 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پرائس کنٹرول کمیٹی حرکت میں، اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ مارکیٹ میں چھاپہ

پرائس کنٹرول کمیٹی حرکت میں، اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ مارکیٹ میں چھاپہ

تاندلیانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں میں چھاپہ مار دورہ کرتے ہوئے متعدد دکانداروں پر اوور چارجنگ پر جرمانے کیے، اس سلسلے میں 4 دکانوں کو سیل بھی ... مزید پڑھیں
جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

تاندلیانوالہ، تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے ایک جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوئے کے اڈے کے مالک اور لوگوں کے درمیان جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نا ... مزید پڑھیں
پولیس کا چھاپہ، شراب کشیدہ کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

پولیس کا چھاپہ، شراب کشیدہ کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

تاندلیانوالہ، فیصل اباد پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے حوالے سے جاری مہم میں تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کاروائی کے دوران ملز ... مزید پڑھیں
منشیات فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

منشیات فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ مصدقہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے بعد 2 ملزمان ساج ... مزید پڑھیں
صدرکے علاقہ سے اشتہاری ملزم گرفتار

صدرکے علاقہ سے اشتہاری ملزم گرفتار

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں جرائم پیسہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے ایک خفیہ ایکشن کے ذریعے ڈکیتی کا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔ ملزم عمر فاروق ڈکیتی متعد ... مزید پڑھیں
مال خانے میں موجود قیمتی سامان تباہ و برباد

مال خانے میں موجود قیمتی سامان تباہ و برباد

 تحصیل کچہری میں قائم مال خانہ جہاں پر عرصہ دراز سے لوگوں کا قیممتی سامان موجود ہے مگر آج تک نہ ہی اصل مالک کے سپرد کی گئیں اور نہ ہی اعلی حکام نے اس طرف کوئی توجہ دی ۔ جس پر مال خٓنے میں میں موج ... مزید پڑھیں
کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے

کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں کورونا وائرس کے ضابطہ قانون پر عمل درآمد کے لیے انتظامیہ کی کوششیں جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ نعمان علی ڈوگر کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ... مزید پڑھیں
انٹر کلب والی بال چیمپیئن شپ

انٹر کلب والی بال چیمپیئن شپ

ڈسٹرکٹ اینڈ ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ انٹر کلب والی بال چیمپیئن شپ سپورٹس کمپلیکس تاندلیانوالہ میں کھیلی گئی جس میں 10  ٹیموں نے حصہ لیا۔ پہلا سیمی فائنل چک 411 اورچک392 کی ٹی ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکارہے۔ یہ شہر کی واحد سڑک ہے جو تاندلیاوالا کو عبدالحکیم ملتان موٹر وے سے ملاتی ہے اور تحصیل سمندری تک رسائی کا  بھی واحد راستہ ہے عرصہ دراز سے سڑ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 419 گ ب  میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

چک نمبر 419 گ ب میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 419 گ ب میں کتے کے کاٹنے سے عثمان نامی بچہ زخمی ہوگیا۔ بچے کو درد اور تکلیف کی  حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاندلیانوالہ سٹی کے علاقے جناح کا ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now