جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں تاندلیانوالہ پہنچ گئی، فیس بک پر دوستی ہوئی تھی

امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں تاندلیانوالہ پہنچ گئی، فیس بک پر دوستی ہوئی تھی
جمعرات , 10 ستمبر 2020ء (390) لوگوں نے پڑھا
امریکن نیشل خاتون پاکستانی لڑکے کے پیار میں تاندلیانوالہ پہنچ گئی چک 454گ ب کے شہزاد نامی نوجوان کی ایک سال قبل فیس بک پر دوستی ہوئی تھی امریکن خاتون الزبتھ مینڈیز نے دارالعلوم جامعہ فیضیہ میں اسلام قبول کر لیااسلام قبول کرنے کے بعد خاتون نے اسلامی نام مریم شہزاد رکھ لیا امریکن خاتون نے فیملی جج کے سامنے شہزاد کے ساتھ کورٹ میرج کر لی۔ امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے،فیصل آباد گھوم کر بہت اچھا لگا۔ پاکستانی عوام نے بہت عزت بخشی ہے،تہہ دل سے مشکور ہوں
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now