ہفتہ , 18 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلائسز وارڈ 24 گھنٹے فنکشنل کردیا گیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلائسز وارڈ 24 گھنٹے فنکشنل کردیا گیا
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (230) لوگوں نے پڑھا
 اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ڈائیلاسز وارڈ کو ڈونرز کی مدد سے 24 گھنٹے فنکشنل رکھنے کے امور کے علاوہ صفائی ستھرائی، سٹاف کی حاضری، طبی مشینری، مریضوں کے فیڈبیک، انسداد کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا۔ان کا کہنا تھا کہ صحت کی بنیادی سہولت عوام تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے ۔  
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now