پیر , 31 اگست 2020ء
(381) لوگوں نے پڑھا
نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آبا دکی تحصیل تاندلیانوالہ کے رہائشی دلشان بلوچ نے آصف مگسی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ دلشان بلوچ نے 13 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگائی ۔ چند روز پہلے ٹھٹہ کے آصف مگسی نے 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگاکربے پناہ مقبولیت حاصل کی تھی ۔ دلشان کے اس نئے ریکارڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جہاں انہیں خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔ ۔