بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

انٹر کلب والی بال چیمپیئن شپ

انٹر کلب والی بال چیمپیئن شپ
منگل , 17 نومبر 2020ء (415) لوگوں نے پڑھا
ڈسٹرکٹ اینڈ ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ انٹر کلب والی بال چیمپیئن شپ سپورٹس کمپلیکس تاندلیانوالہ میں کھیلی گئی جس میں 10  ٹیموں نے حصہ لیا۔ پہلا سیمی فائنل چک 411 اورچک392 کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو چک 392نے 3-0 سیٹ سے جیت لیا دوسرا سیمی فائنل چک 401 اور چک400 کے مابین کھیلا گیا جسے چک 401 نے3-1سیٹ سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنلز کے مہمان خصوصی بابر اقبال باجوہ تحصیل سپورٹس آفیسرسانگلہ ہل، محمد عبداللہ وینس تحصیل سپورٹس آفیسر تاندلیانوالہ کے علاوہ ملک اصغر علی کمالوی ایڈمنسٹریٹر سپورٹس جمنیزیم تاندلیانوالہ، قاری نصرت حیات اورزوالفقار علی وٹوبھی موجود تھے
  • انتظامیہ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now