بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے

کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے
پیر , 23 نومبر 2020ء (457) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں کورونا وائرس کے ضابطہ قانون پر عمل درآمد کے لیے انتظامیہ کی کوششیں جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ نعمان علی ڈوگر کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے لگانے شروع کر دیئے ہیں ۔ شہر میں ماہی سویٹس مدنی دھی بھلے رحما نی میڈیکل سٹورپر ہزاروں روہے کے جرمانےعاید کیے گئے۔ 
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now