بدھ , 18 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

مزدور ہلاک، تاندلیانوالہ شوگر ملز کا اخلاق سے منافی رویہ

مزدور ہلاک، تاندلیانوالہ شوگر ملز کا اخلاق سے منافی رویہ

تاندلیانوالہ میں افسوسناک حادثے میں تاندلیانوالہ شوگر ملز کنجوانی میں ورکر منیر احمد جو کہ چک نمبر 447 گ ب سمندری کا رہائشی تھا، مل کے اندر گرم تالاب میں گرکر جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ مزدور کی ہلاک ... مزید پڑھیں
جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

چک نمبر 400 گ ب میں جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مار کر مضر صحت زہریلی خوراک برآمد کرکے ضبط کرلی۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق انہوں نے زہریلی خوراک کے 200 بیگ جبکہ 3 ڈرم 200 ک ... مزید پڑھیں
تاجروں کو درپیش مسائل حل ہوں گے

تاجروں کو درپیش مسائل حل ہوں گے

انجمن تاجران تاندلیانوالہ کا اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں انجمن کے سینئر عہدیداران نے شرکت کی اور تاجروں اور دکانداروں کے مسائل حل کرنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں شہزاد بختاور کھو ... مزید پڑھیں
سڑک حادثہ، ویگن الٹنے سے 4 افراد زخمی

سڑک حادثہ، ویگن الٹنے سے 4 افراد زخمی

چک نمبر 492 گ ب کے قریب سڑک کے درمیان آنے والی سائیکل چلاتی بچی کو بچانے کے دوران مسافر ویگن اُلٹ کر برابر کھیتوں میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بچی سمیت چار مسافر زخمی ہوگئے۔ مسافر ویگن ماموں کان ... مزید پڑھیں
چک نمبر 402 گ ب میں شہید غلام عباس کا نماز جنازہ

چک نمبر 402 گ ب میں شہید غلام عباس کا نماز جنازہ

چک نمبر 402 گ ب تاندلیانوالہ کے سپوت کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا۔ شہید غلام عباس گزشتہ دنوں بیماری کے باعث انتقال کرگئے تھے شہید کی نماز جنازہ میں فوج و انتظامیہ کے افسران کے ساتھ اہل علاقہ کی ک ... مزید پڑھیں
شارجہ کرکٹ کلب نے سٹائلین سمندری کو چاروں شانے چت کردیا

شارجہ کرکٹ کلب نے سٹائلین سمندری کو چاروں شانے چت کردیا

شارجہ کرکٹ کلب تاندلیانوالہ نے سٹائلین کرکٹ کلب سمندری کو عدیل  ظفر کی آل راؤنڈ کارکردگی کی وجہ سے 108 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 215 رنز بنائے عدیل ظف ... مزید پڑھیں
شاہد محمود تاندلیانوالہ کرکٹ کا درخشاں ستارہ

شاہد محمود تاندلیانوالہ کرکٹ کا درخشاں ستارہ

نوجوان شاہد محمود تاندلیانوالہ میں کرکٹ کی دنیا کا اہم نام ہیں اپنے کلب شارجہ کرکٹ کلب کی جانب سے انہوں نے بے شمار میچز میں اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت مخالف ٹیم کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے اپ ... مزید پڑھیں
صاحبزادہ احمد رفیع ندیم کا انتقال پرملال

صاحبزادہ احمد رفیع ندیم کا انتقال پرملال

تاندلیانوالہ کی بزرگ شخصیت صاحبزادہ احمد رفیع ندیم جوکہ مہتمم مدرسہ عربیہ سراج الاسلام چک نمبر 416 گ ب چبھڑھالا بھی تھے بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ احمد رفیع ندیم قاسمی مذہبی شخصیت ہونے کی ... مزید پڑھیں
شہر کے گرد و نواح میں ناجائز تجاوزت کی بھرمار ہوگئی

شہر کے گرد و نواح میں ناجائز تجاوزت کی بھرمار ہوگئی

تاندلیانوالہ میں علاقائی مسائل کے انبار لگ گئے۔ تحصیل کی کئی رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں وہیں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہوگئی جبکہ گاڑیوں کا جم غفیر ہر دم سڑکوں پر موجود رہتا ہے اس صورتحال ک ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں تقریبات کے حوالے سے دلکش اضافہ

تاندلیانوالہ میں تقریبات کے حوالے سے دلکش اضافہ

تاندلیانوالہ میں شادی اور دوسری تقریبات کے حوالے سے ایک اور اضافہ ہوگیا ہے جہاں تاندلیانوالہ تحصیل کے رہنے والے اپنی تقریبات کو بہترین اور دلکش ماحول میں انجام دیں سکیں گے۔ خوبصورت اور بہترین ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now