بدھ , 18 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پبلک لائبریری کے بارے میں اہم فیصلہ، طلباء خوش

پبلک لائبریری کے بارے میں اہم فیصلہ، طلباء خوش

تاندلیانوالہ میں پبلک لائبریری کے حوالے سے اہم فیصلہ کا اعلان کیا گیا۔ فیصلے کا اعلان چیف میونسپل آفیسر اکرام اللہ سندھو نے کیا۔ انہوں نے جب لائبریری کا دورہ کیا تو انہوں نے اس دوران اعلان کیا ک ... مزید پڑھیں
بزم سخن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام مشاعرہ

بزم سخن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام مشاعرہ

تاندلیانوالہ میں بزم سخن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی شعراء نے اپنے فن کے نمونے بکھیرے لوگوں محفل سے خوب لطف اندوز ہوئے اور شعراء کی دلچسپ شاعری پر انہیں داد دی ... مزید پڑھیں
رانا محمد الیاس خاں کی رحلت

رانا محمد الیاس خاں کی رحلت

رانا آصف الیاس اور رانا کاشف الیاس کے والد رہنما مسلم لیگ نون و سماجی شخصیت و صدر مہتمم مدرسہ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تاندلیانوالہ رانا محمد الیاس خاں (سابق آفیسر پی ٹی سی ایل تاندلیانوالہ) رضاا ... مزید پڑھیں
پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق

پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق

پنجاب پولیس میں بھرتی کی خواہش کے ساتھ امیدوار طبعی ٹیسٹ کے دوران دوڑتے ہوئے سانس بند ہوجانے کے باعث خالق حقیقی سے جاملا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ عمران ولد حسنین جوکہ تاندلیانوالہ کا رہائشی تھا ... مزید پڑھیں
شارجہ کرکٹ کلب نے زاہد میموریل سمندری کو شکست سے دوچار کیا

شارجہ کرکٹ کلب نے زاہد میموریل سمندری کو شکست سے دوچار کیا

شارجہ کرکٹ کلب تاندلیانوالہ نے زاہد میموریل سمندری کو شکست دے دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شارجہ کرکٹ کلب نے 257 رنز اسکور کئے شاہد محمود نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 بالز پر 94 رنز اسکور کئے ... مزید پڑھیں
گوگیرہ برانچ نہر کی صفائی ہورہی ہے

گوگیرہ برانچ نہر کی صفائی ہورہی ہے

زیر نظر منظر گوگیرہ برانچ نہر چک نمبر 489 اکیانہ والی جھال کے پاس کرین سے نہر صاف کرنے کا ہے۔ واضح رہے کہ نہر کو صاف کرنے کے غرض سے نہر کا پانی روکا ہوا ہے۔ نہروں کے صاف ہونے کے بعد گوگیرہ برانچ نہر ... مزید پڑھیں
عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں

عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں

کاشتکاران کے لئے اہم اعلان کیا گیا ہے کہ اگر انہیں شوگر ملز مالکان کی جانب سے عدم آدائیگی دسمبر سے لے کر 25 دسمبر تک پرمٹ کاپی کینسل کا سامنا ہو تو وہ اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ سے رابطہ کے ا ... مزید پڑھیں
قاری محمد حنیف رضوی لونا کا انتقال پرملال

قاری محمد حنیف رضوی لونا کا انتقال پرملال

تاندلیانوالہ شہر کی معروف مذہبی شخصیت قاری محمد حنیف رضوی لونا کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول تاندلیانوالہ و خطیب جامع مسجد چکنمبر 421 گ ب کرپالہ بھی تھے۔ مرحوم ... مزید پڑھیں
والی بال ٹورنامنٹ میں تماشائی اُمڈ آئے

والی بال ٹورنامنٹ میں تماشائی اُمڈ آئے

تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چکنمبر 400 گ ب میں اوپن سمائش والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جہاں مختلف ٹیمیں ٹائٹل کے لئے پنجہ آزمائی کررہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دوسرا سیمی فائنل میں چک نمبر 400 گ ب نے گھ ... مزید پڑھیں
گھر میں آگ لگ گئی ایک شخص جھلس کر زخمی

گھر میں آگ لگ گئی ایک شخص جھلس کر زخمی

سرور کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر ایک شخص گوشی نامی شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  گھر میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اُٹھی اہل علاقہ اور بعد ازاں فائر بریگیڈ کے عملے نے موق ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now