بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شارجہ کرکٹ کلب نے سٹائلین سمندری کو چاروں شانے چت کردیا

شارجہ کرکٹ کلب نے سٹائلین سمندری کو چاروں شانے چت کردیا
Naveed پیر , 18 جنوری 2021ء (606) لوگوں نے پڑھا
شارجہ کرکٹ کلب تاندلیانوالہ نے سٹائلین کرکٹ کلب سمندری کو عدیل  ظفر کی آل راؤنڈ کارکردگی کی وجہ سے 108 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 215 رنز بنائے عدیل ظفر 88 رنز بنانے میں کامیاب رہے جواب میں سٹائلین سمندری کی ٹیم 19 اوورز میں 107 رنز بناسکی عدیل ظفر نے یہاں بھی 4 اوورز میں 23 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ عدیل ظفر کو میں آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ میچ میں تماشائی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لئے موجود رہے۔ اخر میں شارجہ کرکٹ کلب کے آفیشلز نے اپنی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔   
  • کرکٹ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now