اتوار , 08 ستمبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 402 گ ب میں شہید غلام عباس کا نماز جنازہ

چک نمبر 402 گ ب میں شہید غلام عباس کا نماز جنازہ
Naveed بدھ , 20 جنوری 2021ء (363) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 402 گ ب تاندلیانوالہ کے سپوت کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا۔ شہید غلام عباس گزشتہ دنوں بیماری کے باعث انتقال کرگئے تھے شہید کی نماز جنازہ میں فوج و انتظامیہ کے افسران کے ساتھ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ لانس حوالدار شہید غلام عباس کی نماز جنازہ کے موقع پر انہیں جوانوں کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی دی۔ شرکاء نے  شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ شہید کی موت ہے وہ قوم کی حیات ہے اللہ شہید کے درجات بلند کرے اور ملک و ملت کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو خاک میں ملادے۔    
  • شہید
  • چک نمبر 402 گ ب
  • پاکستان آرمی
  • تقریبات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now