بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شاہد محمود تاندلیانوالہ کرکٹ کا درخشاں ستارہ

شاہد محمود تاندلیانوالہ کرکٹ کا درخشاں ستارہ
Naveed جمعہ , 15 جنوری 2021ء (663) لوگوں نے پڑھا
نوجوان شاہد محمود تاندلیانوالہ میں کرکٹ کی دنیا کا اہم نام ہیں اپنے کلب شارجہ کرکٹ کلب کی جانب سے انہوں نے بے شمار میچز میں اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت مخالف ٹیم کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی۔ شارجہ کرکٹ کلب تاندلیانوالہ کو اپنے اس بہترین کھلاڑی پر فخر ہے ان کی ٹیم نے انہیں مکمل کرکٹنگ پیکج، نیچرل ٹیلنٹ، بہترین پاور ہٹر،کرکٹ کندیشنز کنٹرولر، ایکوریٹ باؤلر ، بہترین فیلڈر جیسے الفاظوں سے نوازا ہے جس سے ان کی غیر معمولی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ لوگ بھی ان کا کھیل بے حد پسند کرتے ہیں۔  
  • کرکٹ
  • کھلاڑی
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now