بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

والی بال ٹورنامنٹ میں تماشائی اُمڈ آئے

والی بال ٹورنامنٹ میں تماشائی اُمڈ آئے
Naveed منگل , 02 فروری 2021ء (621) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چکنمبر 400 گ ب میں اوپن سمائش والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جہاں مختلف ٹیمیں ٹائٹل کے لئے پنجہ آزمائی کررہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دوسرا سیمی فائنل میں چک نمبر 400 گ ب نے گھلے وٹواں  کی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا اور فائنل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔ ٹورنامنٹ کی خاص بات علاقے میں دور دراز سے آئے تماشائی اپنی من پسند ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے موجود رہتے ہیں جس سے ٹورنامنٹ کی مشہوری کا اندازہ ہوتا ہے۔ ٹورنامنٹ میں کمنٹری کے فرائض محمد وسیم ادا کررہے ہیں جو اپنی مخصوص انداز کمنٹری سے ٹیموں اور تماشائیوں کا جوش گرمائے رکھتے ہیں۔ 
  • چک نمبر 400 گ ب
  • والی بال
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now