جمعہ , 18 اکتوبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بزم سخن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام مشاعرہ

بزم سخن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام مشاعرہ
Naveed پیر , 22 فروری 2021ء (496) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ میں بزم سخن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی شعراء نے اپنے فن کے نمونے بکھیرے لوگوں محفل سے خوب لطف اندوز ہوئے اور شعراء کی دلچسپ شاعری پر انہیں داد دی، مشاعرہ میں ملک بھر سے بڑے بڑے شعراء نے شرکت کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ اس طرح کے مشاعروں کا اہتمام ہوتے رہنا چاہیے شاعری ایک صحت مند سرگرمی ہے جس سے لوگوں کو مثبت چیزوں کی طرف آنے میں مدد ملتی ہے۔  
  • تفریح
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now