جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے  کورونا کو شکست دیدی

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے کورونا کو شکست دیدی

تاندلیانوالہ (09 جون2020ء) اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصل ۱ٓباد سید ایوب بخاری کے بعد اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے بھی کورونا کو شکست دیدی ہے اور گھر پر قرنطینیہ کے بعد دوسری مرتبہ بھی اپ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 592گ ب میں مکئی نکالنے والی مشین سے نوجوان کی ٹانگ کٹ گئی

چک نمبر 592گ ب میں مکئی نکالنے والی مشین سے نوجوان کی ٹانگ کٹ گئی

تاندلیانوالہ (ا25اکتوبر2019ء) گاؤں چک نمبر 592گ ب میں جواں سالہ نوجوان کی مکئی کی تھریشر میں اچانک ٹانگ آنے سے کٹ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔17سالہ نوجوان صغیر جو چک نمبر 592گ ب کا رہائشی ہے اور اپنی ... مزید پڑھیں
تاندلیاںوالہ میں ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع

تاندلیاںوالہ میں ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع

28 آگست 2018تفصیلات کے مطابق این اے 103 تاندلیانوالہ ضلع فیصل ۱ٓباد کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ون اور پی پی 103 تاندلیانوالہ ضلع فیصل ۱ٓباد کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹو کو ریٹرننگ ۱ٓفیسر مقرر کردیا ... مزید پڑھیں
لاری اڈا پمپ پر موٹر سایئکل میں پٹرول بھرواتے ہوئے اچانک آتشزدگی، ایک شخص جھلس گیا

لاری اڈا پمپ پر موٹر سایئکل میں پٹرول بھرواتے ہوئے اچانک آتشزدگی، ایک شخص جھلس گیا

تاندلیانوالہ 30 اگست2018ءتفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ لاری اڈا میں واقع شیل پٹرول پمپ پر تھانے باہلک کے علاقہ کا رہائشی نا صر اپنے مو ٹر سائیکل میں تیل ڈلوانے کے لیے پٹرول پمپ پر آیا عملے کی غفل ... مزید پڑھیں
بارش کے سبب چھت گرنے سے میاں، بیوی، بیٹی جاں بحق، دو بہن بھائی زخمی

بارش کے سبب چھت گرنے سے میاں، بیوی، بیٹی جاں بحق، دو بہن بھائی زخمی

تاندلیانوالہ (30 مئی2020ء) خبر ہے کہ بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق اور دو بہن بھائی زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تاندلیانوالہ کے علاقے میں گزشتہ رات ہونے ... مزید پڑھیں
249 چک رب کے رہائشی موٹرسائیکل سوار نوجوان کار کی ٹکر سے ہلاک

249 چک رب کے رہائشی موٹرسائیکل سوار نوجوان کار کی ٹکر سے ہلاک

3 جولائی 2017 تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ سے فیصل آباد روڈ نزد 26 اڈا کے قریب علی حسن ولد یوسف جوکہ 249 ر ب کا رہائشی ہے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر کی طرف جارہا تھا کہ سامنے سے آنیوالی تیز رف ... مزید پڑھیں
وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

تاندلیانوالہ (20 نومبر2019ء) تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں وین درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 610گ ب میں خاتون ٹیچر نے 8 سالہ طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 610گ ب میں خاتون ٹیچر نے 8 سالہ طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تاندلیانوالہ (2 نومبر 2019ء) تحصیل تاندلیانوالہ میں ننھی طالبہ پر تشدد کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جسے سُن کر انسانیت کانپ اُٹھی ہے۔ سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر نے کلاس دوم کی طالبہ کومبینہ طور پر ت ... مزید پڑھیں
بودیانوالہ دربار کے قریب سوزوکی اور ٹرک میں تصادم، 1 جاں بحق، 10افراد شدید زخمی

بودیانوالہ دربار کے قریب سوزوکی اور ٹرک میں تصادم، 1 جاں بحق، 10افراد شدید زخمی

تاندلیانوالہ (26 جون2019ء) تاندلیانوالہ کے علاقہ اوکاڑ ہ روڈ پر بودیانوالہ دربار کے قریب بدھ کی صبح سوزوکی بولان گاڑی اور چکن لوڈر مزدا ٹرک کے تصادم کے نتیجہ میں بیٹا جاں بحق جبکہ اس کے والد، والدہ ... مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تاندلیانوالہ میں چھت گرنے سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تاندلیانوالہ میں چھت گرنے سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس

تاندلیانوالہ (30 مئی2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3افراد کے جاںبحق ہونے کے واقعہ پردکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے- وزیرا ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now