Naveed
بدھ , 24 جون 2020ء
(93) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (30 مئی2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3افراد کے جاںبحق ہونے کے واقعہ پردکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، ساتھ ہی انہوں نے کمشنر فیصل آباد سے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔""