جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

451 گ ب پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

451 گ ب پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

تاندلیانوالہ(16 نومبر 2019ء) تاندلیانوالہ پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتارکر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ تھانہ صدر کے علاقے 451 گ ب میں پولیس تھا ... مزید پڑھیں
مین چوک اللہ ہو پٹرول پمپ کے قریب  دو گروپوں میں تصادم، بچے سمیت 14 افراد زخمی

مین چوک اللہ ہو پٹرول پمپ کے قریب دو گروپوں میں تصادم، بچے سمیت 14 افراد زخمی

تاندلیانوالہ (27 فروری2017ء) پولیس تھانہ سٹی تاندلیانوالہ علاقہ مین چوک اللہ ہو پٹرول پمپ کے قریب پٹرول پمپ، ہائوسنگ سکیم اور اراضی سمیت سیاسی اختلافات کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ می ... مزید پڑھیں
حسین آباد کا 40 سالہ معذور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

حسین آباد کا 40 سالہ معذور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ہفتہ 8 ستمبر 2018تاندلیانوالہ کا رہائشی گونگا بہرہ 40سالہ شریف نامی مزدور کام کرتے کرتے بجلی کا کر نٹ لگنے سے جاںبحق ہو گیا۔معلوم ہواہے کہ تاندلیانوالہ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ حسین آباد کا رہائشی ... مزید پڑھیں
اقبال کالونی کے رہائشی قاری محمد ابراہیم کا کرونا ٹیسٹ مثبت

اقبال کالونی کے رہائشی قاری محمد ابراہیم کا کرونا ٹیسٹ مثبت

12 مئی 2020تفصیلات کے مطابق اقبال کالونی، تاندلیانوالہ کے رہائشی قاری محمد ابراہیم کی طبیعت بگڑنے پر جب کرونا ٹیسٹ کروایا گیا تو ان کا ٹیسٹ مثبت ٓگیا۔ جس پر انہیں فوری غلام محمد مرکز منتقل کرکے عل ... مزید پڑھیں
شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق

شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق

تاندلیانوالہ (14اکتوبر2019ء) تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو ... مزید پڑھیں
چک نمبر416 گ ب دوگروپوں میں تصادم ایک ہلاک، خواتین سمیت چار شدید زخمی

چک نمبر416 گ ب دوگروپوں میں تصادم ایک ہلاک، خواتین سمیت چار شدید زخمی

22 مئی 2018تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چک نمبر416گ ب میں دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص قتل اور خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔معلوم ہواہے کہ چند روز قبل دونوں فریقین کے بچوں کی ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں چوری کے شبہ میں پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

تاندلیانوالہ میں چوری کے شبہ میں پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

تاندلیانوالہ (16 فروری2020ء) خبر ہے کہ پولیس نے چوری کا شبہ ہونے پر نوجوان کو حراست میں لینے کیلئے مارے گئے چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔ مزکورہ نوجوان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ... مزید پڑھیں
رحمے شاہ روڈ پر ڈرائیور کو نیند آنے سے سرکاری گاڑی الٹ گئی

رحمے شاہ روڈ پر ڈرائیور کو نیند آنے سے سرکاری گاڑی الٹ گئی

تاندلیانوالہ (21 جنوری2020ء) خبر ہے کہ رحمے شاہ روڈ پر ڈرائیور کو اونگھ آنے سے سرکاری گاڑی الٹنے سے 1اے ایس آئی سمیت 4اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال منتقل کردیاگیا تفصیلات کے ... مزید پڑھیں
تاندلیاںوالہ میں پولیس مقابلے کے بعد ڈاکوں کی گرفتاری

تاندلیاںوالہ میں پولیس مقابلے کے بعد ڈاکوں کی گرفتاری

تاندلیاںوالہ (05 جون2020ء) پولیس تھانہ سٹی تاندلیانوالہکی حدودمیں جمعہ کی علی الصبح پولیس مقابلہ کے دوران 17سالہ بلال،17سالہ سنوال اور20سالہ احسان سمیت 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکرلئے گئے، گرفتار ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے ذخیرہ اندوزی پر کریانہ بازار میں گودام سیل کردیا

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے ذخیرہ اندوزی پر کریانہ بازار میں گودام سیل کردیا

(20 مئی2020ء) اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ نیازی نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے کریانہ بازار میں گودام کو سیل کردیا اور وہاں سے 02 ہزار کلو گرام چینی،4 ہزار کلو چاول،30 کلو سلوی گھ ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now