جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لاری اڈا پمپ پر موٹر سایئکل میں پٹرول بھرواتے ہوئے اچانک آتشزدگی، ایک شخص جھلس گیا

لاری اڈا پمپ پر موٹر سایئکل میں پٹرول بھرواتے ہوئے اچانک آتشزدگی، ایک شخص جھلس گیا
Naveed بدھ , 24 جون 2020ء (203) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ 30 اگست2018ءتفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ لاری اڈا میں واقع شیل پٹرول پمپ پر تھانے باہلک کے علاقہ کا رہائشی نا صر اپنے مو ٹر سائیکل میں تیل ڈلوانے کے لیے پٹرول پمپ پر آیا عملے کی غفلت کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے موٹر سائیکل اور اس پر سوار نا صر کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا پٹرول پمپ پر حفاظ-تی آگ بھجانے والے کوئی آلات موجو د نہیں ہے شہریو ں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجائی اورجلنے والے شخص کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ-کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا جس سے اس کا جسم 40فیصد جھلس گیا لواحقین نے اعلیٰ حکام سے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف فوری کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔"
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now