جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
Naveed بدھ , 24 جون 2020ء (140) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (20 نومبر2019ء) تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں وین درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں ریاست، خورشید بی بی اور 22 سالہ صوبیہ جبکہ زخمیوں میں شاہدہ بی بی ، عارف، نادیہ، سجاد اور سمیرا شامل ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now