جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

249 چک رب کے رہائشی موٹرسائیکل سوار نوجوان کار کی ٹکر سے ہلاک

249 چک رب کے رہائشی موٹرسائیکل سوار نوجوان کار کی ٹکر سے ہلاک
Naveed بدھ , 24 جون 2020ء (115) لوگوں نے پڑھا
3 جولائی 2017 تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ سے فیصل آباد روڈ نزد 26 اڈا کے قریب علی حسن ولد یوسف جوکہ 249 ر ب کا رہائشی ہے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر کی طرف جارہا تھا کہ سامنے سے آنیوالی تیز رفتار کار نے بے قابو ہوکر اسے ٹکر مار دی جس سے علی حسن شدید لہولہان ہوکر زمین پر گر گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ کار سوار شخص کار چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کار قبضہ میں لیکر تفتیش کا آغاز کردیا۔""
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now