جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیاںوالہ میں ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع

تاندلیاںوالہ میں ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع
Naveed بدھ , 24 جون 2020ء (400) لوگوں نے پڑھا
28 آگست 2018تفصیلات کے مطابق این اے 103 تاندلیانوالہ ضلع فیصل ۱ٓباد کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ون اور پی پی 103 تاندلیانوالہ ضلع فیصل ۱ٓباد کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹو کو ریٹرننگ ۱ٓفیسر مقرر کردیا گیا ہے جو کاغذات نامزدگی وصول کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ  اس سے پہلے تاندلیانوالہ فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103 اورصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 103تاندلیانوالہ میں 25 جولائی کو منعقد ہونیوالے عام انتخابات میں مرزا محمد احمد سکنہ محلہ سرور کالونی تاندلیانوالہ بھی بطور ۱ٓزاد امیدوار الیکشن لڑرہے تھے کہ پولنگ سے پانچ روز قبل انہوں نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی تھی جس پر دونوں حلقوں میں الیکشن ملتوی کردیا گیاتھا۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now