جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر416 گ ب دوگروپوں میں تصادم ایک ہلاک، خواتین سمیت چار شدید زخمی

چک نمبر416 گ ب دوگروپوں میں تصادم ایک ہلاک، خواتین سمیت چار شدید زخمی
Naveed جمعرات , 25 جون 2020ء (135) لوگوں نے پڑھا
22 مئی 2018تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چک نمبر416گ ب میں دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص قتل اور خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔معلوم ہواہے کہ چند روز قبل دونوں فریقین کے بچوں کی آپس میں لڑائی ہوئی تھی اور یہ لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی اس لڑائی کی رنجش پر محمد شعیب نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محمد حنیف کے گھر پر حملہ کردیا اور لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کے وار کرکے محمد حنیف مظہر اقبال زاہدہ بی بی ،شاہدہ بی بی کو شدیدزخمی کردیا ان زخمیوں کو تحصیل ہید کوارٹر ہسپتال لایا گیا جہاں پر محمد حنیف کو تشویشناک حا لت کے پیش نظر فیصل آباد منتقل کرایا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ دیگر خواتین سمیت زخمیوں کا تاندلیانوالہ ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔"
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now