جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جلہ چوک اوکاڑہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ماں، بیٹااور خالہ جاں بحق

جلہ چوک اوکاڑہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ماں، بیٹااور خالہ جاں بحق

تاندلیانوالہ (14ستمبر ۔2019ء) تاندلیانوالہ میں تھانہ صدر کے علاقہ جلہ چوک اوکاڑہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار ماں، بیٹااور خالہ جاں بحق ہو گئے۔ 20سالہ ٹیپو سلطان نامی ... مزید پڑھیں
تیز رفتاری کے باعث بارات کی بس الٹ گئی، خواتین سمیت 20 افراد سے زائد زخمی

تیز رفتاری کے باعث بارات کی بس الٹ گئی، خواتین سمیت 20 افراد سے زائد زخمی

تاندلیانوالہ(09 دسمبر2017ء) تاندلیانوالہ ستیانہ روڈ 420 گ ب  فیصل آباد روڈ پر تیز رفتاری کے باعث برات کی بس الٹ گئی، بس الٹنے سے خواتین سمیت 20 افراد سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ... مزید پڑھیں
رحمے شاہ میں ڈینگی وائرس کا حملہ، نوجوان میں ڈینگی کی تصدیق

رحمے شاہ میں ڈینگی وائرس کا حملہ، نوجوان میں ڈینگی کی تصدیق

تاندلیانوالہ (25اکتوبر2019ء) تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کے اہلکاروں کی غفلت سے ایک شہری موت کی کش مکش میں مبتلا ہو گیا۔ جس میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ نوجوان کو تشویش ناک حالت ... مزید پڑھیں
ایف ڈی اے کی کارروائیاں، تاندلیانوالہ میں 4 غیر قانونی تعمیرات مسمار،قانونی تعمیر پر پلاٹ سیل

ایف ڈی اے کی کارروائیاں، تاندلیانوالہ میں 4 غیر قانونی تعمیرات مسمار،قانونی تعمیر پر پلاٹ سیل

تاندلیانوالہ (15 جون2020ء) ایف ڈی اے کی انفور سمنٹ ٹیم نے تاندلیانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے چار غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کی غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں جبکہ مدینہ ٹاؤن میں پلاٹ کی غیر قانو ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ ایس ای سیکنڈ سرکل نورالحسن ڈوگر کی سٹی سب ڈویژن آفس میں کھلی کچہری

تاندلیانوالہ ایس ای سیکنڈ سرکل نورالحسن ڈوگر کی سٹی سب ڈویژن آفس میں کھلی کچہری

تاندلیانوالہ (16 نومبر 2019ء) تاندلیانوالہ کے سٹی سب ڈویژن فیسکوآفس میں عوام الناس کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سپریٹنڈنٹ انجینئر سیکنڈ سرکل نورالحسن ڈوگر نے صارفین کی واپڈا کے متعلق ... مزید پڑھیں
ڈائریکٹر لیبر ایسٹ کا چنار شوگرملز تاندلیانوالہ کا دورہ، زخمی ورکر محمد افتخار کی عیادت کی

ڈائریکٹر لیبر ایسٹ کا چنار شوگرملز تاندلیانوالہ کا دورہ، زخمی ورکر محمد افتخار کی عیادت کی

تاندلیانوالہ (18 جنوری2020ء) ڈائریکٹر لیبر(ایسٹ)ملک منور اعوان نے چنار شوگرملز تاندلیانوالہ کا دورہ کیا اور زخمی ورکر محمد افتخار کی عیادت کی۔ افتخار سیلجر مشین میں ری پراسیس کے لئے چینی کا تھیلہ ... مزید پڑھیں
تاند لیانوالہ میں اسلحہ اور شراب برآمد، ملزمان گرفتار

تاند لیانوالہ میں اسلحہ اور شراب برآمد، ملزمان گرفتار

22 june 2020 تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس پوسٹ جھامرہ کے شفٹ انچارج اے ایس ۱ٓئی عبید اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ہاشم علی ولد جہانگیر سکنہ چک نمبر 592 تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کے قبضہ س ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے 7 پٹرول پمپس سیل کردیئے

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے 7 پٹرول پمپس سیل کردیئے

تاندلیانوالہ (04 جون2020ء) اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شاروں نیازی نے صارفین کو پٹرول وڈیزل کی عدم فراہمی اور اوورچارجنگ پر 7 پٹرول پمپس کو سیل کردیا جبکہ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر پانچ دکانیں ... مزید پڑھیں
شاہراہ  قائد اعظم روڈ پر حادثہ، 2 زخمی

شاہراہ قائد اعظم روڈ پر حادثہ، 2 زخمی

تاندلیانوالہ (23 ستمبر 2019ء) تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کی مشہور شاہراہ قائداعظم روڈ پر ایک خطرناک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے راہگیر کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں دونوں انتہائ ... مزید پڑھیں
پسند کی شادی کا معاملہ، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

پسند کی شادی کا معاملہ، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

تاندلیانوالہ (25 نومبر 2019ء) تاندلیانوالہ کے نواحی چک نمبر 395 گ ب میں بھائی نے بہن کو اس بناء پر موت کے گھاٹ اُتار دیا کہ وہ اپنی زندگی کا فیصلہ اپنی مرضی سے کرنا چاہ رہی تھی، جبکہ بھائی اپنی بہن پر ا ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now