جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

حسین آباد کا 40 سالہ معذور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

حسین آباد کا 40 سالہ معذور کرنٹ لگنے سے جاں بحق
Naveed جمعرات , 25 جون 2020ء (192) لوگوں نے پڑھا
ہفتہ 8 ستمبر 2018تاندلیانوالہ کا رہائشی گونگا بہرہ 40سالہ شریف نامی مزدور کام کرتے کرتے بجلی کا کر نٹ لگنے سے جاںبحق ہو گیا۔معلوم ہواہے کہ تاندلیانوالہ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ حسین آباد کا رہائشی گونگا بہرہ 40سالہ مزدور محمد شریف ولد محمد مدعی جو 2بچوں کا باپ تھا مزدوری کے سلسلہ میں تاندلیانوالہ قائداعظم روڈ پر واقع جاوید ٹمبر سٹور پرٹرک سے لکڑی اتارنے کے لیے چڑھا کہ اچانک بجلی کی مین تار سے چھو کر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا لاش گھر میں پہنچتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا اور ہنستا بستا گھر ماتم کدہ بن گیا۔"
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now