جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

451 گ ب پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

451 گ ب پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج
Naveed جمعرات , 25 جون 2020ء (470) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ(16 نومبر 2019ء) تاندلیانوالہ پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتارکر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ تھانہ صدر کے علاقے 451 گ ب میں پولیس تھانہ صدر نے مخبر کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے احمد علی جو چک نمبر 396 گ ب میں بڑے پیمانے پر منشیات فروخت کرتا ہے، گرفتار کر لیا ہے۔ملزم کے قبضے سے 1180گرم چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر نوید اسلم بیگ کا کہنا تھا کہ میرا مشن علاقے سے منشیات کا جڑ سے خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ میں علاقے کو منشیات سے پاک کروں گا۔ ایس ایچ او نوید اسلم بیگ نے اس مکروہ دھندہ کا کاروبار کرنے والے افراد کو واضح پیغام دیا کہ منشیات کے ساتھ منسلک افرادکو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور ان کے خلاف بلا تفریق کاروائی کر کے کیفر کرادار تک پہنچایا جائے گا۔"
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now