جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ میں چوری کے شبہ میں پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

تاندلیانوالہ میں چوری کے شبہ میں پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
Naveed جمعرات , 25 جون 2020ء (203) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (16 فروری2020ء) خبر ہے کہ پولیس نے چوری کا شبہ ہونے پر نوجوان کو حراست میں لینے کیلئے مارے گئے چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔ مزکورہ نوجوان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ کسی قسم کی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں تھا۔ ایس ایچ او اور اے ایس آئی سمیت 10 افراد کے خلاف نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران مبینہ ملزم کے بھائی حسنات نے پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگا دی، جس پر پولیس نے اس پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں حسنات شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال منتقل کرنے کے بعد دم توڑ گیا۔مقتول کے ورثاء کے احتجاج کے بعد تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں ایس ایچ او محمد الیاس ساہی، اے ایس آئی ضیاء الدین اور 8 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔"
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now