جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

رحمے شاہ روڈ پر ڈرائیور کو نیند آنے سے سرکاری گاڑی الٹ گئی

رحمے شاہ روڈ پر ڈرائیور کو نیند آنے سے سرکاری گاڑی الٹ گئی
Naveed جمعرات , 25 جون 2020ء (221) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (21 جنوری2020ء) خبر ہے کہ رحمے شاہ روڈ پر ڈرائیور کو اونگھ آنے سے سرکاری گاڑی الٹنے سے 1اے ایس آئی سمیت 4اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال منتقل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق آج صبح تھانہ صدر تاندلیانوالہ کا اے ایس آئی ارسلان دیگر اہلکاروں طارق،شاہد اور طارق ولد شرین کے ہمراہ رحمے شاہ روڈ پر معمول کے گشت پر تھے کہ ڈرائیور کو نیند آنے سے سرکاری گاڑی الٹ گئی ریسکیو ٹیم نے مضروبان کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال منتقل کیا۔"
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now