جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے ذخیرہ اندوزی پر کریانہ بازار میں گودام سیل کردیا

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے ذخیرہ اندوزی پر کریانہ بازار میں گودام سیل کردیا
Naveed بدھ , 24 جون 2020ء (155) لوگوں نے پڑھا
(20 مئی2020ء) اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ نیازی نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے کریانہ بازار میں گودام کو سیل کردیا اور وہاں سے 02 ہزار کلو گرام چینی،4 ہزار کلو چاول،30 کلو سلوی گھی،140 کلو خیبر گھی اور صابن کے متعدد پیکٹس قبضہ میں لے لئے جو مہنگے داموں فروخت کی غرض سے ذخیرہ کررکھے تھے۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ قبضہ میں لی گئیں اشیاء عام مارکیٹ میں سرکاری نرخوں پر فروخت کرائی جائیں گی اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now