جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق

شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق
Naveed جمعرات , 25 جون 2020ء (138) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (14اکتوبر2019ء) تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبول نامی شخص جو تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے رحمے شاہ کا رہائشی ہے، موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنی بیوی ، سالی اور اس کی بیٹی کے ہمراہ ساہیوال کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار مقبول نامی شخص کی اہلیہ کوثر نامی خاتون جاں بحق جبکہ مقبول، بشری بی بی اور اس کی بیٹی شدید زخمی ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کیا جہاں انہیں تشویشناک حالت کے پیش نظر فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now