جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

شورکوٹ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
Staff Reporter بدھ , 04 نومبر 2020ء (676) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چوہدری سعید احمد سعيدی ممبر صوبائی اسمبلی نے شورکوٹ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا انہوں نے متعلقہ محکمہ کےآفیسران اور ٹھیکیدار کو کام کو معیاری کرنے اور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ شورکوٹ روڈ عوام کا بہت بڑا مسئلہ تھا جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حل ہونے جا رہا ہے۔ عوام نے بھی منصوبے پر شکر کا سانس لیا ہے۔
  • تعمیرات
  • سڑک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now